aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باش"
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خودسر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا
ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہےاے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
کیا کہیں تم سے بود و باش اپنیکام ہی کیا وہی تلاش اپنی
زندہ لوگوں کی بود و باش میں ہیںمردہ لوگوں کی عادتیں باقی
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ویسے رہنے کو تو خوش باش ہی رہتا ہوں ظفرؔسچ جو پوچھیں تو حقیقت میں نہیں رہ سکتا
صحرا کی بود و باش ہے اچھی نہ کیوں لگےسوکھی ہوئی گلاب کی ٹہنی گلاس میں
اے ہجوم ناامیدی شاد باش و زندہ باشتو نے سب سے کر دیا بیگانہ و غافل مجھے
جن کو ہر رنگ میں جینے کا کمال آتا ہےان کے آئینۂ دل میں کہیں بال آتا ہے
کوہ و صحرا بھی کر نہ جائے باشآج تک کوئی بھی رہا ہے یاں
فقیرانہ طبیعت تھی بہت بے باک لہجہ تھاکبھی مجھ میں بھی ہنستا کھیلتا اک شخص رہتا تھا
سالہا سال سے خوش باش جو ہوں صحرا میںعالم ہو کو سمجھتا ہوں میں ویرانۂ عشق
صحبت سے کوئی کیونکہ حسنؔ کے نہ ہووے خوششاعر ہے یار باش ہے قابل عزیز ہے
دل لگی اپنی ترے ذکر سے کس رات نہ تھیصبح تک شام سے یاہو کے سوا بات نہ تھی
دور باش اے گلچیں وا ہے دیدۂ نرگسآج ہر گل نازک خار کھائے بیٹھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books