تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بستیاں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بستیاں"
غزل
بجھا دیے ہیں خود اپنے ہاتھوں محبتوں کے دیے جلا کے
مری وفا نے اجاڑ دی ہیں امید کی بستیاں بسا کے
ساحر لدھیانوی
غزل
نفرتوں کے جہان میں ہم کو پیار کی بستیاں بسانی ہیں
دور رہنا کوئی کمال نہیں پاس آؤ تو کوئی بات بنے