aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیت"
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئےعشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
نقطۂ خال سے ترا ابروبیت اک انتخاب کی سی ہے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
تیز ہے وقت کی رفتار بہتاور بہت تھوڑی سی فرصت ہے مجھے
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیںہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
کیا بیت گئی اب کے فرازؔ اہل چمن پر؟یاران قفس مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتے
اتنی دیر میں اجڑے دل پر کتنے محشر بیت گئےجتنی دیر میں تجھ کو پا کر کھونے کا امکان ہوا
شاید اپنا بھی کوئی بیت حدی خواں بن کرساتھ جائے گا مرے یار جدھر جائیں گے
نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھایہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
مدتیں بیت گئیں خواب سہانا دیکھےجاگتا رہتا ہے ہر نیند میں بستر میرا
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ میں شرابی ہوں
کیا جانیے کیا بیت گئی دن کے سفر میںوہ منتظر شام سر شام نہ آیا
اک برس زندگی کا بیت گیاتہ جمی ایک اور کائی کی
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books