aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جاں_نثار"
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
حسن پر جاں نثار کرتا ہوںشمع روؤں کو پیار کرتا ہوں
عشق کے جاں نثار جیتے ہیںبعد مرنے کے یار جیتے ہیں
زندگی کا بھی ایک مقصد ہےہر جگہ جاں نثار مت کرنا
ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیںہیں جہاں سو ہزار ہم بھی ہیں
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
ہم اپنا دل ہی نہیں جاں نثار کرتے ہیںکسی کی ذات پہ جب اعتبار کرتے ہیں
چاہت اگر ہے آپ کی ہو جاں نثار دوستہونا پڑے گا آپ کو بھی غم گسار دوست
تو جانتا ہے ترے جاں نثار ہیں ہم لوگرہ وفا میں مگر سنگسار ہیں ہم لوگ
تری گلی میں ترے جاں نثار بیٹھے ہیںنگاہ لطف کے امیدوار بیٹھے ہیں
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرحہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گیتم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
بیکسی حد سے جب گزر جائےکوئی اے دل جئے کی مر جائے
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے
افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہےمجھے تو دور سویرا دکھائی پڑتا ہے
آج مدت میں وہ یاد آئے ہیںدر و دیوار پہ کچھ سائے ہیں
تمام عمر عذابوں کا سلسلہ تو رہایہ کم نہیں ہمیں جینے کا حوصلہ تو رہا
تیرے یہ جاں نثار و طلبگار دیکھ کرحیراں ہوں ایک انار سو بیمار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books