aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جگہ"
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنےاس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہواذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھےاور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
ہم سے درویشوں کے گھر آؤ تو یاروں کی طرحہر جگہ خس خانہ و برفاب مت دیکھا کرو
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھیجب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہوہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
پھر کوئی تازہ سخن دل میں جگہ کرتا ہےجب بھی لگتا ہے کہ لکھنے کو بچا کچھ بھی نہیں
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیںمجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
میں سخن میں ہوں اس جگہ کہ جہاںسانس لینا بھی شاعری ہے مجھے
بے سہارا تھا بہت پیار کوئی پوچھتا کیاتو نے کاندھے پہ جگہ دی ہے تو سر لگتا ہے
نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسینہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا
راہگیروں نے رہ بدلنی ہےپیڑ اپنی جگہ کھڑے رہے ہیں
اس طرح سوئے ہیں سر رکھ کے مرے زانو پراپنی سوئی ہوئی قسمت کو جگا بھی نہ سکوں
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلےکہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو
پھسلے جو اس جگہ تو لڑھکتے چلے گئےہم کو پتہ نہیں تھا کہ اتنی ڈھلان ہے
دل کی وارفتگی ہے اپنی جگہپھر بھی کچھ احتیاط سی ہے ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books