تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حلوا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "حلوا"
غزل
منافق دعویٰ ایماں میں سچا ہو نہیں سکتا
کہ گوبر پھر بھی گوبر ہے وہ حلوہ ہو نہیں سکتا
واحد انصاری برہانپوری
غزل
دل قانع کے تئیں نان جویں خوشتر ز تر حلوہ
نہیں ہو احتیاج اس کو پلاؤ گوشت روٹی کی