aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "داڑھیاں"
یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیںہمارے عہد میں مکاریاں نہیں چلتیں
اف قبیلے کے بڑوں کی نوچ ڈالی داڑھیاںسانحے پر ٹوپیاں اور پگڑیاں خاموش ہیں
بڑے بڑوں کی طرح داریاں نہیں چلتیںعروج تیری خبر جب زوال لیتا ہے
ہائے جانانہ کی مہماں داریاںاور مجھ دل کی بدن آزاریاں
ہم سے ہو سکتی نہیں دنیا کی دنیا داریاںعشق کی دیوار کے سائے میں راحت ہے بہت
اللہ رے حسن دوست کی آئینہ داریاںاہل نظر کو نقش بہ دیوار کر دیا
داڑھی کی نہیں ریاضؔ اب شرمجب پا گئے بے حساب پی لی
کون سمجھے عشق کی دشواریاںاک جنوں اور لاکھ ذمہ داریاں
دل داریاں بھی رہ گئیں پردے میں اے علیؔلہجہ بدل بدل کے صدا دی گئی مجھے
تربت سے عاشقوں کے نہ اٹھا کبھو غبارجی سے گئے ولے نہ گئیں راز داریاں
اور دیوانے کو دیوانہ بناؤاللہ اللہ اتنی خاطر داریاں
شاق اہل شوق پر تھیں اس کی عصمت داریاںسچ ہے لیکن حسن در پردہ بہت بد نام تھا
جان آ ہی گئی لبوں پہ مگرشوق کی پردہ داریاں نہ گئیں
داڑھی کو تری واعظ سب دیکھ کے کہتے ہیںوہ قصر تقدس کا چھجا نظر آتا ہے
میں بائیں ہاتھ سے دشمن کے حملے روکتا تھاکہ دایاں ہاتھ تو دستار پر رکھا ہوا تھا
تم نے دنیا ہی بدل ڈالی مریاب تو رہنے دو یہ دنیا داریاں
وہ دیکھ شیخ کو لاحول پڑھ کے کہتا ہے''یہ آئے دیکھیے داڑھی لگائے سن کی سی''
سر پہ میرے پہلے سے تھیں گھر کی ذمہ داریاںاور اب یہ عشق یارو کتنا سارا بوجھ ہے
عشق کی اللہ ری دشواریاںاک جنوں اور لاکھ ذمہ داریاں
شیخی میں تو سنتا ہی نہیں بات کسی کیاس داڑھی پر اتنا بھی نہ مغرور ہو اے شیخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books