aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دعوا"
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
گر سامنے اس کے بھی گرے اشک تو دل سےکیوں روز جزا خون کا دعوا نہ کریں گے
اب رہوں گا نفرتوں کے شہر میںچاہتوں کے دعوہ دارو الوداع
درد و آزار کا تم میرے مداوا نہ کرورہنے دو اپنی مسیحائی کا دعوا نہ کرو
وہی ایسے ہیں کہ خاموش ہیں سب کی سن کرسب کو دعوا ہے کہ ہوں بندۂ فرماں ان کا
کریں انصاف کا دعویٰ اثر کچھ بھی نہ ظاہر ہومزا چکھا ہے ایسے دوستوں سے بھی محبت کا
کوئی بیمار پڑ جائے تو اچھا کیسے کرتے ہودکھاؤ تو مسیحائی کا دعوا کیسے کرتے ہو
دل میں کیا ہے دعوا انکھیاں ہوئی ہیں منکرتیری کمر کا جھگڑا ان دو کے درمیاں ہے
دل میں وہی خلش ہے وہی اضطراب ہےچارہ گروں کے دعوۂ درماں کو کیا ہوا
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہےجو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پربلکہ پوچھے گا خدا بھی تو مکر جائیں گے
دیوار جانتا تھا جسے میں وہ دھول تھیاب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
اے خدا درد دل ہے بخشش دوستآب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
اپنی تسبیح رہنے دے زاہددانہ دانہ شمار کون کرے
گو دعوی تقوی نہیں درگاہ خدا میںبت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
کچھ آ گئی داور محشر سے ہے امید مجھےکچھ آپ نے مرے کہنے کا اعتبار کیا
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books