aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رسا"
دامن اس کا جو ہے دراز تو ہودست عاشق رسا نہیں ہوتا
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
تیرے آنے کا انتظار رہاعمر بھر موسم بہار رہا
خدا جانے مری گٹھری میں کیا ہےنہ جانے کیوں اٹھائے پھر رہا ہوں
ترستی ہے نگاہ نا رسا جس کے نظارے کووہ رونق انجمن کی ہے انہی خلوت گزينوں میں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمہیںاپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھےلازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے
اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہوجو مے و نغمہ کو اندوہ ربا کہتے ہیں
کسی سے کوئی خفا بھی نہیں رہا اب توگلا کرو کہ گلا بھی نہیں رہا اب تو
خواب اس کے ہیں جو چرا لے جائےنیند اس کی ہے جو اڑا لے جائے
جب وہ بھی تھے گلوئے بریدہ سے نالہ زنپھر کشتگاں کا حرف رسا کیوں نہیں ہوا
کچھ نہ کچھ سوچتے رہا کیجےآسماں دیکھتے رہا کیجے
کمر یار کے مضمون کو باندھو آتشؔزلف خوباں سی رسا تم کو طبیعت دی ہے
شہر میں وہ جدھر رہے گا رساشہر سارا ادھر رہے گا کیا
روک پائے گی نہ زنجیر نہ دیوار کوئیاپنی منزل کا پتہ آہ رسا جانتی ہے
چاروں شانے چت مٹی پر گرا پڑا ہوں تابشؔجانے کس نے دوسری جانب رسہ چھوڑ دیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books