aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زود_فراموش"
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
اک زود فراموش کی بے فیض محبتجاؤں گی گزرتے ہوئے راوی میں بہا کے
اب ایسے زود فراموش سے بھی کیا کہناکبھی جو بات بنائے کبھی بہانہ کرے
پلٹے جو کبھی ماضی کے اوراق تو دیکھااک زود فراموش کھڑا مثل صنم ہے
گزرے نہ کوئی زود فراموش عمر بھراور بے سبب گلی کے دریچے کھلے رہیں
وہ اتنا زود فراموش ہے تو کیا ہوگاہزار عہد اگر یاد اسے دلا بھی سکو
یاد کیا رکھتا کہ وہ زود فراموش بھی تھامیں بھی کچھ بھول گیا اس کو تقاضا لکھنا
اے مرے زود فراموش کبھی دیکھ ادھرکیا گزرتی ہے یہاں پر ترے شہ کار کے ساتھ
اس زود فراموش کی آمد بھی ہے امشبرک دست قضا آج میں کل آ کے مروں گا
اے زود فراموش کہاں تو ہے کہ تجھ سےمیرے تو شب و روز مہ و سال بندھے تھے
ہم زود فراموشی کے لیے بدنام بہت ہیں پھر بھی بشرؔجب جب بھی چلی مدماتی پون اڑتا ہوا آنچل یاد آیا
ہوش کا اندازہ بے ہوشی میں ہےیاد کا عالم فراموشی میں ہے
اس کی صورت کو دیکھ کر بھولےہائے ہم بھولے سر بسر بھولے
یارب اس پنجرے کے غنچے سے نہ ہوں آزاد ہمورنہ بو ئے گل کے رنگوں جائیں گے برباد ہم
پندار زہد ہو کہ غرور برہمنیاس دور بت شکن میں ہے ہر بت شکستنی
زہد کس کس نے لٹائے ہیں تمہیں کیا معلومآج وہ کیا نظر آئے ہیں تمہیں کیا معلوم
مستی ازل کی شہ پر جبریل ہو گئیمیری بیاض پرتو انجیل ہو گئی
رہے ہم ان آنکھوں کے مستانے برسوںپلایا کئے مے وہ پیمانے برسوں
ہماری نیند میں کوئی سراب خواب بھی نہیںیہ کیسا ریگزار ہے فریب آب بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books