aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سہراب"
مٹایا تھا رستم نہ چھوڑا تھا سہرابتھے عالم میں پیر و جواں کیسے کیسے
تخت نشینوں کا کیا رشتہ تہذیب و آداب کے ساتھیہ جب چاہیں جنگ کرا دیں رستم کی سہراب کے ساتھ
نشہ جرات زیادہ ہو گیا اے مے کشوساغر مے بن گیا کاسہ سر سہراب کا
مصحفیؔ آپ ہی ہم قتل ہیں اپنے ہاتھوںورنہ کیں خواہ تو رستم ہے نہ سہراب ہے یاں
اے زور علی فقر ابوذر سے برومندبے زور ترے سامنے ہر رستم و سہراب
دکھنے میں تو میں رستم و سہراب کی صورتاندر سے یہ حالت ہے کہ بیمار بہت ہوں
گھات میں رستم تری تقدیر کا بیٹھا ہواگرچہ تو اپنے تئیں تدبیر کا سہراب ہے
تو وصل کا موسم ہے سدا سبز رہے گامیں ہجر کا وہ کھیت جو سیراب نہیں ہے
مجھ سے لڑنا ہی اگر تھا تو قبیلے میں پھرکئی رستم کئی سہراب بنا کر رکھتا
شکر خدا کہ بازوئے قاتل میں ان دنوںپیدا ہے زور رستم و سہراب کا خواص
سینہ مرا کر دیتی ہے افگار ستمگرسہراب ہوں میں اور ہے رستم شب فرقت
کرتب کے اس دور نے ہم کو دئے ہیں وہ کرداررستم چاروں خانے چت سہراب شکستہ حال
منزل الفت میں رکھیں تو قدمرستم و سہراب کا کیا گردہ ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
تیری گلی میں سارا دندکھ کے کنکر چنتا ہوں
اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہےمیں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا
ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کرسنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books