aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شور"
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیایہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیںکوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
شور برپا ہے خانۂ دل میںکوئی دیوار سی گری ہے ابھی
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
نالہ سر کھینچتا ہے جب میراشور اک آسماں سے اٹھتا ہے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میںصدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
یہ کس نے جلوہ ہمارے سر مزار کیاکہ دل سے شور اٹھا ہائے بے قرار کیا
ہے برپا ہر گلی میں شور نغمہمری فریاد ماری جا رہی ہے
ساری دنیا جو بھی بولے سب کچھ شور شرابہ ہےسب کا کہنا ایک طرف ہے اس کا کہنا ایک طرف
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
ابھی اک شور ہائے و ہو سنا ہے ساربانوں نےوہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیےسینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلبہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
قافلے میں صبح کے اک شور ہےیعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا
گر بکا اس شور سے شب کو ہے توروویں گے سونے کو ہم سایے بہت
ترک کر چکے قاصد کوئے نامراداں کوکون اب خبر لاوے شہر آشنائی کی
گہری رات ہے اور طوفان کا شور بہتگھر کے در و دیوار بھی ہیں کمزور بہت
فیصلؔ وہ سارے لوگ تھے بہرے اسی لیےخاموش رہ کے شور مچانا پڑا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books