aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صحبت"
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
صوفیوں کے جو نہ تھا لائق صحبت تو مجھےقابل جلسۂ رندانہ بنایا ہوتا
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دنایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
عشرت صحبت خوباں ہی غنیمت سمجھونہ ہوئی غالبؔ اگر عمر طبیعی نہ سہی
الفت کی کیا امید وہ ایسا ہے بے وفاصحبت ہزار سال رہے کچھ اثر نہ ہو
صحبت رنداں سے واجب ہے حذرجائے مے اپنے کو کھینچا چاہیے
صحبت آئینے سے بچپن میں خدا خیر کرےوہ ابھی سے کہیں سمجھیں نہ جمال اچھا ہے
واعظ سے رہ و رسم رہی رند سے صحبتفرق ان میں کوئی اتنا زیادہ تو نہیں تھا
تا کجا افسوس گرمی ہاۓ صحبت اے خیالدل بہ سوز آتش داغ تمنا جل گیا
دور بیٹھا ہوا سر محفلرنگ صحبت کو دیکھتا ہوں میں
عشق میں ذلت ہوئی خفت ہوئی تہمت ہوئیآخر آخر جان دی یاروں نے یہ صحبت ہوئی
سعی و تلاش بہت سی رہے گی اس انداز کے کہنے کیصحبت میں علما فضلا کی جا کر پڑھیے گنیے گا
دل کہ صحبت مجھے ہر وقت جواں رکھتی ہےعقل کے ساتھ چلا جاؤں تو بڈھا ہو جاؤں
شائستۂ صحبت کوئی ان میں نہیں اصغرؔکافر نہیں دیکھے کہ مسلماں نہیں دیکھا
کیا جانے داب صحبت از خویش رفتگاں کامجلس میں شیخ صاحب کچھ کود جانتے ہیں
بنی تھی کچھ اک اس سے مدت کے بعدسو پھر بگڑی پہلی ہی صحبت کے بعد
جو صحبت اغیار میں اس درجہ ہو بے باکاس شوخ کی سب شرم و حیا میرے لیے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books