aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عبارت"
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
چمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیںتمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتا
اک عبارت ہے جو تحریر نہیں ہو پائیمجھ کو لکھتا ہوا تو تجھ کو مٹاتا ہوا میں
سمجھ میں زندگی آئے کہاں سےپڑھی ہے یہ عبارت درمیاں سے
یہ میرا جوش محبت فقط عبارت ہےتمہاری چمپئی رانوں کو نوچ کھانے سے
وہ بد خو اور میری داستان عشق طولانیعبارت مختصر قاصد بھی گھبرا جائے ہے مجھ سے
ذہن میں جب بھی ترے خط کی عبارت چمکیایک خوشبو سی نکلنے لگی الماری سے
بلائے جاں ہے غالبؔ اس کی ہر باتعبارت کیا اشارت کیا ادا کیا
ہنسی معصوم سی بچوں کی کاپی میں عبارت سیہرن کی پیٹھ پر بیٹھے پرندے کی شرارت سی
آنکھیں ہیں تیرے پاس تو پھر سطح آب پرگہرائی سے ابھر کے عبارت بھی آئے گی
اک نظر دیکھ مجھے!! میری عبادت کو دیکھ!!بھول پائے گا اگر مجھ کو بھلانا چاہے
میں کہ ایک محنت کش میں کہ تیرگی دشمنصبح نو عبارت ہے میرے مسکرانے سے
ہوا سے کہہ دو کہ کچھ دیر کو ٹھہر جائےخجل ہماری عبارت ہوا سے ہوتی ہے
اب ان کی کفر سامانی بھی آتشؔدل و جاں پر عبارت ہو گئی ہے
تیرے بندوں کی بندگی کی ہےیہ عبادت نہیں عبادت کیا
کتنی خلاق ہے یہ نیستئ عشق فراقؔاس سے ہستی ہے عبارت مجھے معلوم نہ تھا
کوئی اک گھاؤ تھا جو شعر نہیں ہو پایاکوئی اک چوٹ تھی جو دل نے عبارت نہیں کی
مرے بنائے ہوئے بت میں روح پھونک دے ابنہ ایک عمر کی محنت مری اکارت کر
چہرے کتبے سہی کتبوں کی عبارت پہ نہ جاابھی لفظوں سے کہاں پردے اٹھائے ہم نے
عبادت ہے اک بے خودی سے عبارتحرم کو مے مشک بو سے بسا دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books