aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غرق"
ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریانہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانالذت ریش جگر غرق نمکداں ہونا
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہےتیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
بھٹک رہی تھی جو کشتی وہ غرق آب ہوئیچڑھا ہوا تھا جو دریا اتر گیا یارو
مست جام شراب خاک ہوتےغرق جام شراب ہونا تھا
میں بحر فکر میں ہوں غرق اس لیے نایابؔگہر مجھے بھی کوئی زیر آب مل جائے
بحر ذوق و شوق میں یہ بھی غنیمت جانیےنوحؔ کو طوفان اٹھا کر غرق کرنا آ گیا
مرے آنسو ہمیشہ ہیں برنگ لعل غرق خوںجو غوطہ آب میں تو نے گہر مارا تو کیا مارا
نہیں شراب سے رنگیں تو غرق خوں ہیں کہ ہمخیال وضع قمیص و لبادہ رکھتے ہیں
یہ جشن نا خدا ہے کہ موجوں کا رقص ہےکشتی ہو غرق آب مگر نا خدا رہے
بات مطلب کی سب سمجھتے ہیںصاحب نشہ غرق بادہ کیا
ہر بات میں انہیں کی خوشی کا رہا خیالہر کام سے غرض ہے انہیں کی رضا مجھے
سر تلک آب تیغ میں ہوں غرقاب تئیں آب آب کرتا ہوں
سفینہ غرق ہی کرنا پڑا ہمیں آخرترے بغیر سمندر کو پار کیا کرتے
بات کیا ہے کہ سب غرق دریا ہوئےاک خدا رہ گیا ناخدا رہ گیا
کیا جانے بحر عشق میں کتنے ہوئے ہیں غرقساحل سے سطح آب کو ہموار دیکھ کر
ساقیا ہم سے بھی دیرینہ مراسم ہیں ترےیہ جو محروم قدح غرق الم ہیں ہم ہیں
کر دے نہ اسے غرق کوئی ندی کہیں کیخود کو جو سمجھ بیٹھا ہے بھگوان کہیں کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books