aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مستعد"
بیٹھا ہوں میرؔ مرنے کو اپنے میں مستعدپیدا نہ ہوں گے مجھ سے بھی جانباز میرے بعد
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کرمستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
مستعد ہو کے یہ کہو تو سہیآئیے امتحان لیتے ہیں
بچے کمبخت وہ دل کیونکہ بھلا جس دل کےمستعد ہو نگۂ شوخ اچکنے کے لیے
گل ٹوٹتے ہیں ہوتے ہیں بلبل اسیر دامصیاد مستعد مدد باغباں میں ہے
مستعد ہو کے مرے قتل پہ آیا جلادمیں نے یہ شعر پڑھا درد سے مرتے مرتے
تباہیوں کے لئے مستعد ہیں اہل جہاںیہ آگہی کہیں توہین آگہی تو نہیں
جو لوگ ہیں زمانے میں سرگرم و مستعدرہتے نہیں الجھ کے خیال اور خواب میں
زلف کو بھی ہے دم بہ دم عزم کمند افگنیدام لیے ہے مستعد طرۂ تابدار بھی
بحر بلا ہے موج پر قہر قضا ہے اوج پرہیں کاہ ساماں مستعد تا نا گریزانی کریں
ہر ایک چلنے کو یاں مستعد ہے شاہ سوارزمیں پہ پاؤں ہے اک دوسرا رکاب کے بیچ
نشست میں اس قدر تامل بوقت رخصتمرصع و مستعد سواری میں کیا کمی تھی
ہوں مستعد رقت فرہاد مجھے بہلالے ڈوبیں گے تجھ کو بھی کہسار جو میں رویا
مشاعرہ میں پڑھو شوق سے غزل بیمارؔکہ مستعد ہیں سخن سنج مرحبا کے لیے
اے عدم کے جانے والو کوئی دم کی دیر ہےمستعد ہوں میں بھی آنے کے لیے آتا ہوں میں
قلم کو مستعد حب جاہ لکھ لیجےمرے گناہوں میں اور اک گناہ لکھ لیجے
نفس سرکش کو قتل کر اے دلمستعد ہو جہاد پر اے دل
کل تلک قانع رہا جو گردش تقدیر پرمستعد ہے آج وہ آفاق کی تسخیر پر
مستعد ہیں اس بت طناز پر بہر نثاریک طرف صبر و دل و دیں جان و ایماں یک طرف
میں مستعد ہوں اگر نالہ و فغاں کے لیےتو کچھ سے کچھ ابھی ہو جائے آسماں کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books