aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نابکار"
خطرے میں ہے یہ قیمتی ہیروں کی سرزمینبیٹھے ہیں نابکار سے دشمن مچان میں
شہر کی نابکار گلیوں سےبے نشاں اور لاپتہ گزرا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگاپرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیںہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
پڑے ایسے اسباب پایان کارکہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
خود کو دوران حال میں اپنےبے طرح ناگوار تھے ہم تو
تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمناکام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے
زندگی جس کو ترا پیار ملا وہ جانےہم تو ناکام رہے چاہنے والوں کی طرح
نغمۂ نوبہار اگر میرے نصیب میں نہ ہواس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہےیوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا ہوتا
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکاممجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبتلیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
گریز کا نہیں قائل حیات سے لیکنجو سچ کہوں کہ مجھے موت ناگوار نہیں
تمہیں دیکھیں نگاہیں اور تم کو ہی نہیں دیکھیںمحبت کے سبھی رشتوں کا یوں نادار ہو جانا
ہم سے ٹکرا گئی خود بڑھ کے اندھیرے کی چٹانہم سنبھل کر جو بہت چلتے تھے ناچار گرے
عشق ناکام کی ہے پرچھائیںشادمانی بھی کامرانی بھی
یارب یہ مقام عشق ہے کیا گو دیدہ و دل ناکام نہیںتسکین ہے اور تسکین نہیں آرام ہے اور آرام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books