aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نادرست"
سہ سہ کے نادرست تری خو بگاڑ دیہم نے خراب آپ کیا اپنے کام کو
کب بات ہو بغیر خوشامد وہاں درستوہ نادرست بھی جو کہیں کہیے ہاں درست
دیکھا ہے میں رباعیٔ ہستی کو غور سےپر لفظ نادرست ہیں حد مدعا غلط
خون جگر بجائے مئے ناب نادرستآتش زنی شعلہ فشاں چشم تر دروغ
تم نے ہم کو بھی کر دیا بربادنادر روزگار تھے ہم تو
نالہ یوں نارسا نہیں رہتاآہ یوں بے اثر نہیں ہوتی
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
دوست دار دشمن ہے اعتماد دل معلومآہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
خوش نما یا بد نما ہو دہر کی ہر چیز میںجوشؔ کی تخئیل کہتی ہے کہ ندرت دیکھیے
خاک ہونا ہی جب مقدر ہےاب جہاں بخت نارسا لے جائے
مہ و ستارہ و خورشید و چرخ ہفت اقلیمیہ اہتمام مرے دست نارسا کے لیے
نہیں کوتاہ دامن امیدآگے اب دست نارسا جانے
نارسا آہ عاشقاں وہ کہاںدور ان سے جو بے اثر نہ ہوئی
نادرؔ کو جان دینے سے کیوں روکتا ہے توجینے سے بھی ہے کیا اسے حاصل ترے بغیر
اور بھی ہو گئے وہ غافل خوابنالۂ صبح نارسا نہ رہا
مرنے کے بعد بھی وہی آوارگی رہیافسوس جاں گئی نفس نارسا کے ساتھ
سب دیکھتے تھے پھر بھی کوئی دیکھتا نہ تھاسب کے لیے رسا تھے مگر نارسا رہے
ہے پیچ تاب رشتۂ شمع سحر گہیخجلت گدازیٔ نفس نارسا مجھے
کروں تو کس سے کروں درد نارسا کا گلہکہ مجھ کو لے کے دل دوست میں سما نہ گیا
اتنا تو جانتے ہیں کہ بندے خدا کے ہیںآگے حواس گم خرد نارسا کے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books