aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیر"
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
مجھ سے تمہیں نفرت سہی نیر سے لڑائیبچوں کا بھی دیکھا نہ تماشا کوئی دن اور
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
یہ قرض تو میرا ہے چکائے گا کوئی اوردکھ مجھ کو ہے اور نیر بہائے گا کوئی اور
مرا نہیں تو وہ اپنا ہی کچھ خیال کرےاسے کہو کہ تعلق کو پھر بحال کرے
دم بہ دم گردش دوراں کا گھمایا ہوا شخصایک دن حشر اٹھاتا ہے گرایا ہوا شخص
دکھ میں نیر بہا دیتے تھے سکھ میں ہنسنے لگتے تھےسیدھے سادے لوگ تھے لیکن کتنے اچھے لگتے تھے
ان ہی زخموں نے ہمیں سونپی کراہیں اے کنورؔجن کے منہ ہم آنسوؤں کے نیر سے دھوتے رہے
آپ دل جوئی کی زحمت نہ اٹھائیں جائیںرو کے بیٹھا ہوں نہ اب اور رلائیں جائیں
سچ بولنا چاہیں بھی تو بولا نہیں جاتاجھوٹوں کے لئے شہر بھی چھوڑا نہیں جاتا
پربت کی چوٹیوں پہ وہ روتی ہوئی گھٹاکس حادثے پہ نیر بہاتی ہے آج بھی
تجھ پر کیا افتاد پڑیحسرتؔ نیر بہاؤ اب
ساتھ مرے وہ مل کر چاند ستارے بھیہجر میں تیرے نیر بہانے لگتے ہیں
پہلی نظر کو اس نے بھی دیکھا نہ غور سےہم سے بھی التفات مکرر نہیں ہوا
مایوس زندگی کے سہارے چلے گئےٹھکرا کے ہم کو دوست ہمارے چلے گئے
دل نگر میں بھی آئیے صاحبورنہ آنکھوں سے جائیے صاحب
گیتی افروز اگر حضرت نیر رہتےاتنا تاریک تو ہوتا نہ زمانا ہرگز
ممکن ہے غم بہہ نکلےنینا نیر بہا کر دیکھ
ایسے بے مہر زمانے سے وفا مانگتا ہےدل بھی سادہ ہے خلاؤں میں ہوا مانگتا ہے
ادھر آ اے حسن تمنا ادھر آنظر بھر تجھے اک نظر دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books