aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پاکستان"
سارے جسم کو لے کر گھوم زمانے میںبس اک دل کی دھڑکن پاکستان میں رکھ
آ گیا تھا ایک شاعر دوست پاکستان سےچائے سے ٹھہرا رہا وہسکی پلانے سے گیا
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
ہم ہوئے آزاد ہندستان آدھا رہ گیاپھر تعجب کیا جو پاکستان آدھا رہ گیا
بھری دنیا کا طاہرؔ چپہ چپہ چھان مارا ہےنہیں پایا کہیں بھی شہر پاکستان کا منظر
خوابوں کی تاویل سمجھ سے باہر تھیجب میں پاکستان بنانے والا تھا
میں نے اتنے کام کئے ہیں فرصت میںپورا پاکستان نہیں کر سکتا تھا
آ گلے مل درد کا رشتہ ہے اپنے درمیاںاتنے زوروں سے نہ ہندوستان پاکستان کر
سب سے بڑا نقصان ہم کو یہ ہوا تقسیم سےاک بھائی ہندستان میں اک بھائی پاکستان میں
اگر دو بھائیوں کے بیچ ابھرےبنائے ہند و پاکستان سرحد
ساری دنیا کو عطا کر اپنے زیدیؔ کا شعوردرد مندوں کے دلوں کو حب پاکستان دے
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقللیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملےاس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
نار پستان تھی وہ قتالہاور ہوس درمیانیاں تھے ہم
مڑ کے دیکھا تو میں نے کب دیکھادور جب پاسبان سے نکلا
کون جاتا ہے اس گلی میں جسےدور سے پاسبان لیتے ہیں
دیو سفید کی قسم اور کوہ قاف کیباغ ارم کی اور پرستان کی قسم
اس دن سے مجھ کو نیند نہ آئی تمام عمراک شب ملی تھی آنکھ ترے پاسبان سے
پاسبان عقل نے تو مجھ کو سمجھایا بہتتھا مگر پہلو میں میرے دل سا اک نادان بھی
حقیر خاک کے ذرے تھے آسمان ہوئےوہ لوگ جو در جاناں کے پاسبان ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books