aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پراسرار"
اسے رکھتا ہے صحراؤں میں حیراںدل شاعر کا پراسرار ہونا
یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میںمیرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی
خدا کا شکر کہ میں خود شناس ہوں ورنہسمجھتا کون پراسرار عادتیں میری
میں بظاہر تو اجالوں میں بسر کرتا ہوںایک پراسرار سیاہی مرے اندر کیوں ہے
مرے مکان سے کرنوں کی ڈار ایسی اڑیہر اک بلائے پراسرار میرے گھر پہنچی
ایک پردے میں ہیں در پردہ بہت سے پردےتیری یادیں ہیں پراسرار حجابوں کی طرح
وہ سائیں سائیں کے کتنے عجیب سناٹے؟وہ سنسنی وہ پراسرار ایک عالم ہو
وہی اک قد آور جو تشہیر میں تھاپراسرار ہے اس کا روپوش ہونا
مسکراتے ہوئے آنکھیں بھی چھلک پڑتی ہیںدرد دل یار پراسرار ہوا کرتے ہیں
تھے بند مکانوں کی طرح لوگ پراسراراک باب سخن تھا جو مقفل نہ ہوا تھا
شجر کی ٹہنی ٹہنی میں ہیں کتنے راز پوشیدہہر اک جنگل کا ہر اک پیڑ پراسرار ہو جیسے
تو سحر کا ابھرتا رنگ و نورمیں پراسرار شب کا صحرا ہوں
یہ شب ماہ یہ کوہسار یہ وادی یہ گھٹااس کے پیکر کی پراسرار بناوٹ جیسے
کسی کے عشق میں بیمار ہونا چاہتے ہیںہم اب زیادہ پراسرار ہونا چاہتے ہیں
شاید تری دنیا سے چلا جاؤں اچانکآتے ہیں مجھے خواب پراسرار و عجب سے
ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سواہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرستار گرے
سخت زمیں پرست تھے عہد وفا کے پاسداراڑ کے بلندیوں میں ہم گرد ملال ہو گئے
اس کو خود داری کا کیا پاٹھ پڑھایا جائےبھیک کو جس نے پرسکار سمجھ رکھا ہے
کیوں اتنا ہمیں اپنی محبت پہ یقیں ہےدنیا تو محبت کی پرستار نہیں ہے
اس نے تو سدا پوجے ہیں اڑتے ہوئے جگنووہ چاند ستاروں کا پرستار ہی کب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books