تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پلنگ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پلنگ"
غزل
رات کو سونے کو کیا کیا نرم و نازک تھے پلنگ
بیٹھنے کو دن کے کیا کیا کوٹھے اور دالان تھے
نظیر اکبرآبادی
غزل
شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئے
کبھی لپٹے بن کے وہ چاندنی کبھی چاند بن کے جدا ہوئے