aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پوست"
تپ ہجر کی کاہشوں نے کئے ہیںجدا پوست سے استخواں کیسے کیسے
درد سے در پردہ دی مژگاں سیاہاں نے شکستریزہ ریزہ استخواں کا پوست میں نشتر ہوا
عریاں چلوں میں قبر میں سونے کے واسطےکافی ہے مجھ کو پوست بچھونے کے واسطے
اگرچہ رہ گئے تھے استخوان و پوست ولےلگائی ایسی کہ تسمہ بھی پھر لگا نہ رہا
چشم مست یار کا ہم چشم لو پیدا ہوادیکھنا اب پوست کھینچا جائے گا بادام کا
گوشت اور پوست بھی گل جاتا ہےجسم کے بیچ یہ کیا رکھتی ہے
صاف اے عریانئ وحشت کہے دیتا ہوں میںپوست کھینچوں گا اگر میرا بدن میلا ہوا
یہ گوشت پوست کا معشوق ہے تو پھر احساسؔغضب کہ روح کے مارے خدا کی حمد لکھیں
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
بستی کے سارے لوگ ہی آتش پرست تھےگھر جل رہا تھا اور سمندر قریب تھا
لہجے کی تیز دھار سے زخمی کیا اسےپیوست دل میں لفظ کی سنگین ہم نے کی
انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلےوہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میں
ساغر چشم سے ہم بادہ پرستمئے دیدار پیا کرتے ہیں
غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نہ کریہ شے بنی تھی کسی دوسرے جہاں کے لیے
سخت زمیں پرست تھے عہد وفا کے پاسداراڑ کے بلندیوں میں ہم گرد ملال ہو گئے
ہوتا اگر کچھ اور تو ہوتا انا پرستاس کی رضا شکست انا ہے، یہ عشق ہے
آتش پرست کہتے ہیں اہل جہاں مجھےسرگرم نالہ ہائے شرربار دیکھ کر
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
پری کے پاؤں گلابی گداز رقص پرستتڑپتی مچھلیاں محراب لب تھرکتی کلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books