aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمند"
کب ہوائیں تہ کمند آئیںکب نگاہوں پہ اختیار رہا
ہے شکار کمند عشق سراجؔاس گلے ہار کا تماشا ہے
پھر میری کمند اس نے ڈالے ہی تڑائی ہےوہ آہوئے رم خوردہ پھر رام نہیں ہوتا
ہمیں نے روک لیا پنجۂ جنوں ورنہہمیں اسیر یہ کوتہ کمند کیا کرتے
یہ بھی قیدی ہو گیا آخر کمند زلف کالے اسیروں میں ترے آزادؔ شامل ہو گیا
قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمندکچھ دور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا
کوئی زنجیر نہیں تار نظر سے مضبوطہم نے اس چاند پہ ڈالی ہے کمند آنکھوں سے
آتا ہے ایک پارۂ دل ہر فغاں کے ساتھتار نفس کمند شکار اثر ہے آج
جنوں گرم انتظار و نالہ بیتابی کمند آیاسویدا تا بلب زنجیریٔ دود سپند آیا
زندگی ڈال رہی تھی جو ستاروں پہ کمنداب تماشائے لب بام ہوئی جاتی ہے
بس اک تری ہی شکم سیر روح ہے آزاداب اے اسیر کمند ہوا جو تو چاہے
آئی جس کی مہک اس سے پہلے کہیںوہ سوار کمند ہوا کون تھا
گئی دماغ میں جس کے کیا اسیر اسےعجب کمند ہے بوئے شراب خانۂ عشق
کمند زلف کی لٹکا کے دل کو لے لیجےیہ جنس یوں نہیں آنے کی ہات کوٹھے پر
دلوں میں ڈالنا ذوق اسیریکمند گیسوئے خم دار سے پوچھ
ہر اک کمند عرصۂ آفاق ہی پہ تھیلیکن بلند جتنا ہوا اتنا پست تھا
پہنچا ہے شب کمند لگا کر وہاں رقیبسچ ہے حرام زادے کی رسی دراز ہے
کمند زلف کی لٹکا کے اس صنم نے نظیرؔچڑھا لیا مجھے اپنے ندان کوٹھے پر
نگہ شوق و تمنا کی وہ دل کش تھی کمندجس سے ہو جاتے تھے رام آہوئے صحرائی بھی
کنویں میں پھینک کے پچھتا رہا ہوں اے دانشؔکمند تھی جو مناروں پہ ڈالنے کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books