aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आग़ाज़-ए-आशिक़ी"
آغاز عاشقی کا اللہ رے زمانہہر بات بہکی بہکی ہر گام والہانہ
آغاز عاشقی کا مزا آپ جانئےانجام عاشقی کا مزا ہم سے پوچھئے
لوگ بدلیں گے مفاہیم مسلسل آغازؔاور یہ سچ ہے مرے اشعار نہیں بدلیں گے
ہم ہی آغازؔ گرم صحرا تھےزلف کیا سایۂ شجر ہوتی
کیوں شہر نگاراں میںآغاز پریشاں تھا
سن لیجیے کہ ہے ابھی آغاز عاشقیپھر ہم سے اپنا حال سنایا نہ جائے گا
بہت حسین تھا آغاز عاشقی لیکنہمیں وہ حسرت انجام دے کے بھول گئے
آغاز سبزہ سے ہے جو رخسار پر غباراگلے برس اسے خط گل زار دیکھنا
بڑھنے لگی ہے دل کی تمنائے عاشقییوں آ کے تیری یاد نے بے کل کیا مجھے
عاشقی ہے بحر ناپیداکنارکشتئ دل آ گئی طوفان میں
جب کبھی چھڑتا ہے ذکر رسم و راہ عاشقیلوگ لیتے ہیں ادب سے تیرے دیوانے کا نام
مزاج گردش دوراں وہی سمجھتے ہیںجو رسم و راہ غم عاشقی سمجھتے ہیں
ذرا دیکھنا کہ وہ کون ہے پس رمز وحشت عاشقیبھلا کس نے ہم کو شکست دی کبھی پہلے ایسا ہوا نہیں
نشاط بے پناہ عاشقی ہے مست کامی سےکسی کا منزل عرفاں پہ پر اسرار ہو جانا
جہاں میں اور رہ و رسم عاشقی کیا ہےفریب خوردہ تری بے رخی کو بھول گئے
کعبہ کو دیر دیر کو کعبہ سمجھ لیااتنا تو ہوش رسم و رہ عاشقی میں ہے
کر رہا ہوں دوستوں کے زعم پر ترک وطنشاید اب آغاز دور گردش ایام ہے
ہو تکمیل ہوس جس دوستی کا منتہا اے دلمجھے وہ رسم و راہ عاشقی تکلیف دیتی ہے
حسن کو مطلوب ہے کچھ سوز و ساز عاشقیشمع کا چرچا بھی آخر رقص پروانے سے ہے
رہ و رسم عاشقی میں جو کیا ہے تو نے اب تکوہ سلوک مجرمانہ ابھی مختتم نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books