aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आमदा"
مجبوری و دعواۓ گرفتاری الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے
منتظر ہے جان بر لب آمدہدیکھیے کب پھر کے قاصد آئے گا
سینہ ہے چاک جگر پارہ ہے دل سب خوں ہےتس پہ یہ جان بہ لب آمدہ بھی محزوں ہے
یوں رات جب آئی ہے تو رکنا ہی پڑا ہےدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے
ایک اک حرف سمیٹو مجھے تحریر کرومیری یکسوئی کو آمدۂ زنجیر کرو
کہتے ہیں آتا ہے وہ اے جان بر لب آمدہتو خدا کے واسطے ٹک اور بھی رہ جا نہ جا
مجنوں منم چرا دگرے رنج می برددر حصۂ من آمدہ لیلائے شاعری
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
جھپک رہی ہیں زمان و مکاں کی بھی آنکھیںمگر ہے قافلہ آمادۂ سفر پھر بھی
آمد ہے کسی کی کہ گیا کوئی ادھر سےکیوں سب طرف راہ گزر دیکھ رہے ہیں
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیامیں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں
خودکشی پر ہے آج آمادہارے دنیا بڑی دوانی ہے
حال میرے لیے ہے لمحۂ آئندہ نشورؔوقت شاعر کے لیے پہلے گزر جاتا ہے
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
آئندہ شام کو ہم رویا کڑھا کریں گےمطلق اثر نہ دیکھا نالیدن سحر میں
بہت سے شعر مجھ سے خون تھکواتے ہیں آمد پربہت ممکن ہے میں ایک دن غزل خوانی سے مر جاؤں
کسے معلوم کیا ہوگا مآل آئندہ نسلوں کاجواں ہو کر بزرگوں کی روایت چھوڑ دی ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books