aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आसरा"
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھیزمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
آسرا دل کو اک امید کا ہےیہ ہوا کب سے بادبان میں ہے
دل کو کیا کیا سکون ہوتا ہےجب کوئی آسرا نہیں ہوتا
شکستہ حال سا بے آسرا سا لگتا ہےیہ شہر دل سے زیادہ دکھا سا لگتا ہے
کم سے کم تھا اک طرح کا آسرا اقرار تکلیکن ان کو صاف اب انکار کرنا آ گیا
ہم بھروسے پہ ان کے بیٹھ رہےجب کسی کا بھی آسرا نہ رہا
بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاضؔہالۂ شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ہوئے
ستون ریگ نہ ٹھہرا عدیمؔ چھت کے تلےمیں ڈھ گیا ہوں خود اپنے کو آسرا دے کر
وہ مجھے آسرا تو کیا دے گاچلتا دیکھے گا تو گرا دے گا
ہر حال میں رہا جو ترا آسرا مجھےمایوس کر سکا نہ ہجوم بلا مجھے
تمہارے دامن رنگیں کا آسرا لے کرچمن کے مست نظاروں سے کھیل سکتا ہوں
رہتا نہیں ہے دہر میں جب کوئی آسرااس وقت آدمی پہ گزرتی ہے کیا نہ پوچھ
میں ہوں نامراد ایسا کہ بلک کے یاس روتیکہیں پا کے آسرا کچھ جو امیدوار ہوتا
میرا سکھ دکھ سمجھتی ہیں غزلیںزندگی کو یہ آسرا ہے بہت
بلندی پہ جن کو بھی دیکھا یہ پایا سبھی آسرا ڈھونڈتے پھر رہے ہیںکسے سر پرستی کے قابل سمجھئے جیے جا رہے ہیں خود اپنے سہارے
آسرا ان کی رہبری ٹھہریجن کی خود رہزنی میں گزری ہے
وہ نگاہیں نہ پھیر لیں اخترؔعشق بے آسرا نہ ہو جائے
اتنا بے آسرا نہیں ہوں میںآدمی ہوں خدا نہیں ہوں میں
تمہاری بزم میں لب کھول کر ہوا خاموشوہ بد نصیب جسے کوئی آسرا نہ ملا
آس ہوگی نہ آسرا ہوگاآنے والے دنوں میں کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books