aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इख़्तिताम"
دریا کا انتقام ڈبو دے نہ گھر تراساحل سے روز روز نہ کنکر اٹھا کے لا
عجب تلاش مسلسل کا اختتام ہواحصول رزق ہوا بھی تو زیر دام ہوا
میں سوچتا ہوں مگر یاد کچھ نہیں آتاکہ اختتام کہاں خواب کے سفر کا ہوا
رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیااب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
اب اس سے اچھا بھلا اختتام کیا ہوتااٹھے تھے میں سے مگر جا کے تو میں خاک ہوئے
دیکھیں اس کشاکش کا اختتام ہو کب تکجاگنے کی خواہش ہے حوصلہ ہے خوابوں کا
کس صنم کو چھڑا دیا واعظلے خدا تجھ سے انتقام مرا
حساب ترک تعلق تمام میں نے کیاشروع اس نے کیا اختتام میں نے کیا
عشق کا اختتام کرتے ہیںدل کا قصہ تمام کرتے ہیں
یہ رات آ کے مجھے پھر سے جوڑ دیتی ہےمیں ٹوٹ جاتا ہوں دن اختتام کرتے ہوئے
یہ میرا اختتام زندگی بھیکہیں پہ درمیاں ہو جائے گا کیا
کون ایسے قصوں کا اختتام چاہے گاجن میں تیری زلفوں کی بات آ گئی ہوگی
آخر میں بس نشاں ہیں سحرؔ کچھ سوالیہپھر اس کے بعد داستاں کا اختتام ہے
یہ ابتدا ہے کوئی اختتام تھوڑی ہےہے شام وصل بچھڑنے کی شام تھوڑی ہے
جس طرح تم نے اختتام کیاختم ایسے کوئی کہانی نہ ہو
زیست کب اختتام تک پہنچیصرف مٹی مقام تک پہنچی
اختتام بے سکوں تھی ابتدائے عاشقیزندگی کو لفظ بے معنی بنانا یاد ہے
بات آغاز پھول سے ہوگیبات کا اختتام خوشبو ہے
ہر ایک شخص یہ کہتا ہے اور کچھ کہئےہم اپنی بات کا جب اختتام کرتے ہیں
اچھا سا اختتام بھی تم سے نہ ہو سکااس مرتبہ سلام بھی تم سے نہ ہو سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books