aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इर्द-गर्द"
رتیلی کتنی ہوا ہے ارد گردہر نظر اک آئنہ ہے ارد گرد
شمع کے ارد گرد پروانےہاتھ دھوئیں نہ اپنی جان سے آج
عشق بات کرتا ہے دل طواف کرتا ہےارد گرد پھرنے سے عاشقی نہیں ہوتی
یہ ارد گرد کے منظر مرے شناسا ہیںگزر ہوا ہے اسی رہ گزر سے آگے بھی
ہو رقص زندگی کے جہنم کے ارد گردپروانہ بن کے کس لیے جل جانا چاہئے
ساجدؔ نگاہ ڈالیے اب ارد گرد بھیذکر رموز رنگ اساطیر ہو چکا
بچھا رہا ہوں کئی جال ارد گرد ترےتجھے جکڑنے کی خواہش میں کب سے بیٹھا ہوں
منڈلا رہا ہے آج جو ساحل کے ارد گردطوفان کو تو تم نے اشارہ نہیں کیا
میں محو گفتگو تھا تمہاری نظر کے ساتھاور میرے ارد گرد تھا بینائیوں کا رقص
جو آرزو تھی کہ ہوں ارد گرد گل بوٹےتو تم نے ناگ پھنی کے اگائے جنگل کیوں
ارد گرد سب رنگ سراسر اور ہی کچھ تھےآنکھ کھلی تو سارے منظر اور ہی کچھ تھے
زرد سائے ارد گردسبز روشنی غزل
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کیاور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
جادہ راہ بہشت ہم کو ندیمیہ ارم گرد رہ گزر سے ہے
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
زمانہ بدلنے کی پھر بات کرنادکھا ارد گرد اپنا پہلے بدل کے
تو ترے ارد گرد ہی ہے کہیںہر طرف ڈھونڈھ ہر جگہ کو چھان
کھینچا نہیں حصار کوئی اپنے ارد گردعشرتؔ میں اپنی ذات میں تنہا ضرور ہوں
سماعتوں کو خموشی کی وہ اذیت دوکہ اردگرد کا کہرام ٹھیک لگنے لگے
لگا چکا ہے بہت انقلاب کے نعرےاب ارد گرد ہی اپنا بدل کے دیکھ ذرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books