aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उजरत"
کیا پھر یوں ہی دی جائے گی اجرت پہ گواہیکیا تیری سزا اب کے بھی پائے گا کوئی اور
اک پتنگا اجرت تھیچھپکلی کی جنبش کی
اجرت عشق وفا ہے تو ہم ایسے مزدورکچھ بھی کر لیں گے یہ محنت نہیں ہوگی ہم سے
ہمیں اس عالم ہجراں میں بھی رک رک کے چلنا ہےانہیں جانے دیا جائے جنہیں عجلت زیادہ ہے
مری وفاؤں کی اجرت تمہاری جان میں ہےمرے حساب سے یہ خوں بہا زیادہ ہے
تا عمر وہی کار زیاں عشق رہا یادحالانکہ یہ معلوم تھا اجرت نہ ملے گی
سارے قرض چکا دینے کیکبھی کبھی عجلت ہوتی ہے
دل کبھی خواب کے پیچھے کبھی دنیا کی طرفایک نے اجر دیا ایک نے اجرت نہیں دی
پرائی آگ کو گھر میں اٹھا کے لے آیایہ کام دل نے بغیر اجرت و خسارہ کیا
تجھے دل کی اس نوکری نے دیا کیافقط درد جا ایسی اجرت پہ لعنت
یہ تو معلوم ہے مرنے پہ ملے گی اجرتکار فن کار ہے تصویر بناتے رہنا
خاک چھانی نہ کسی دشت میں وحشت کی ہےمیں نے اک شخص سے اجرت پہ محبت کی ہے
عشق تو آج بھی ہے کس کے لہو سے سرسبزکس مہم کے لیے ہم نے تجھے اجرت نہیں دی
دے نہ دے کام کی اجرت یہ ہے مرضی اس کیپیشۂ عشق میں ہڑتال نہیں کر سکتے
کاٹتا ہوں پہاڑ سے دن راتمسئلہ عشق ہے کہ اجرت ہے
عیش بیٹے کی کمائی سے بہو کرتی ہےماں کو اب دودھ کی اجرت بھی نہیں ملتی ہے
زہد زاہد لا حاصل ہےبے گاری کو اجرت کیسی
جان ہم کار محبت کا صلہ چاہتے تھےدل سادہ کوئی مزدور ہے اجرت کیسی
وہ ایک خواب جو دیکھا گیا تھا عجلت میںاسی کا کرب سمیٹا ہے آج فرصت میں
ناز برداری کی اجرت کوئی ٹھہراتا نہیںدینے والے دے دیا کرتے ہیں محنت دیکھ کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books