aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गिरह"
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلبگرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔجس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگریہ گرہ اب کے مرے دل میں پڑی ہو جیسے
ہم سے چھوٹا قمار خانۂ عشقواں جو جاویں گرہ میں مال کہاں
کیوں گرہ گیسوؤں میں ڈالی ہےجاں کسی پھول کی اڑی ہوگی
رات کا وعدہ ہے بندے سے اگر بندہ نوازبند میں دے لو گرہ تا کہ ذرا یاد رہے
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھاہماری سال گرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیںہم سر زلف گرہ گیر لیے پھرتے ہیں
واشد ہوئی نہ دل کو فقیروں کے بھی ملےکھلتی نہیں گرہ یہ کسو کی دعا سے آج
عجب ہوا کہ گرہ پڑ گئی محبت میںجو ہو سکے تو جدائی میں راس آیا کر
ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میںرفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے
دائرے اندھیروں کے روشنی کے پوروں نےکوٹ کے بٹن کھولے ٹائی کی گرہ کھولی
مجھ کو ہے موج موج گرہ باندھنے کا شوقپھر شہر کی طرف نہ روانی نکل پڑے
سو بار گرہ دے کے کسی آس نے جوڑاسو بار میں دھاگے کی طرح ٹوٹ چکا ہوں
وقت آیا تو میں مقتل جاں میں تھا اکیلایاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے
اب کیا کھلے گی منجمد الفاظ کی گرہوہ ہمت کشود معانی بھی لے گیا
ان کی تو بن پڑی کہ لگی جان مفت ہاتھتیری گرہ میں کیا دل ناشاد رہ گیا
تکلیف تو ہوئی مگر اے ناخن ملالکھلنے لگی گرہ بھی کوئی اپنی ذات کی
اذیتوں میں بھی بخشی مجھے وہ نعمت صبرکہ میرے دل میں گرہ ہے نہ میرے ماتھے پہ بل
کھلے جو ہم تو کسی شوخ کی نظر میں کھلےہوئے گرہ تو کسی زلف کی شکن میں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books