تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जिनाँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "जिनाँ"
غزل
جناں میں ساتھ اپنے کیوں نہ لے جاؤں گا ناصح کو
سلوک ایسا ہی میرے ساتھ ہے حضرت نے کر رکھا
امیر مینائی
غزل
روح نکل کر باغ جہاں سے باغ جناں میں جا پہنچے
چہرے پہ اپنے میری نگاہیں اتنی دیر تو رہنے دو
آرزو لکھنوی
غزل
آخر غم جاناں کو اے دل بڑھ کر غم دوراں ہونا تھا
اس قطرے کو بننا تھا دریا اس موج کو طوفاں ہونا تھا