aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताना"
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
تج دیا تھا کل جن کو ہم نے تیری چاہت میںآج ان سے مجبوراً تازہ آشنائی کی
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانالطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
ابھی مرتے ہیں ہم جینے کا طعنہ پھر نہ دینا تمیہ طعنہ ان کو دینا جن سے ایسا ہو نہیں سکتا
مجھی کو طعنۂ غارت گری نہ دے پیارےیہ نقش میں نے ترے ہاتھ سے مٹایا تھا
تاکہ طعنہ نہ ملے ہم کو تنک ظرفی کاہم قدح سامنے اغیار کے رکھ دیتے ہیں
ہر وقت ہے دشنام ہر اک بات میں طعنہپھر اس پہ بھی کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامتمحمود کو کیوں طعنۂ اکرام دیا جائے
وہ ریا جس پر تھے زاہد طعنہ زنپہلے عادت پھر عبادت ہو گئی
ہم دیا کرتے تھے اغیار کو طعنہ جن کااب تو ہم کو بھی وہ آداب وفا یاد نہیں
تانا بانا بنتے بنتے ہم ادھڑےحسرت پھر تھک کر غش کھا کر بیٹھ گئی
ہاں اہل طلب کون سنے طعنۂ نایافتدیکھا کہ وہ ملتا نہیں اپنے ہی کو کھو آئے
واں طعنہ تیر یار یہاں شکوہ زخم ریزباہم تھی کس مزے کی لڑائی تمام شب
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیںبھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
اس ناز ہوش کو کہ ہے موسیٰ پہ طعنہ زناک دن نقاب الٹ کے پشیماں تو کیجئے
حسن اور عشق کو دے طعنۂ بیداد مجازؔتم کو تو صرف اسی بات پہ مر جانا تھا
آنکھ بنتی ہے کسی خواب کا تانا باناخواب بھی وہ جو مری نیند اڑا سکتا ہے
ناکامی کی صورت میں ملے طعنۂ نایافتاب کام مرے اتنے بھی کچے نہیں ہوتے
نیرنگئ بہار چمن طعنہ زن ہے کیوںرنگین تھی حیات ابھی کل کی بات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books