aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पश्मीना"
پشمینہ پوش راہ نشینوں کی التجاشاید کبھی وہ شاہد اطلس قبا سنے
دن ترے ساتھ ریشم سے تھےرات پشمینہ شالوں سی تھیں
مہک ہماری چنتے ہو گےیادوں کے پشمینہ سے تم
یاران مے کدہ جو کبھی یاد آ گئےمجھ میں خمار محفل پارینہ جی اٹھا
ترے ہاتھوں کی بے دھیانی سے اک دنادھڑ جائے گا پشمینہ ہمارا
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میںاقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہیےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہیے
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
مے کدہ ظرف کے معیار کا پیمانہ ہےخالی شیشوں کی طرح لوگ اچھلتے کیوں ہیں
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہےجو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
پیمانہ ٹوٹنے کا کوئی غم نہیں مجھےغم ہے تو یہ کہ چاندنی راتیں بکھر گئیں
سمندر سے کسی دن پھر ملیں گےابھی پینا پلانا چل رہا ہے
زیبؔ آج ہے بے کیف سا کیوں چاند نہ جانےجیسے کوئی ٹوٹا ہوا پیمانہ پڑا ہو
نشۂ عشق کا گر ظرف دیا تھا مجھ کوعمر کا تنگ نہ پیمانہ بنایا ہوتا
مے میں کوئی خامی ہے نہ ساغر میں کوئی کھوٹپینا نہیں آئے ہے تو چھلکائے چلو ہو
جام و صہبا کی مجھے فکر نہیں اے غم دلمیرا پیمانہ تو اشکوں ہی سے بھر جاتا ہے
شاید کہ مر گیا ترے رخسار دیکھ کرپیمانہ رات ماہ کا لبریز نور تھا
یوں بڑی دیر سے پیمانہ لیے بیٹھا ہوںکوئی دیکھے تو یہ سمجھے کہ پئے بیٹھا ہوں
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔآج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books