aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पिटाई"
مکتب بستہ ڈانٹ پٹائی چہرہ چہرہ تصویریںاپنی بھولیں خطا شرارت یاد آتا ہے سب کا سب
سڑک پر جو گزرتا ہے لگا دیتا ہے دو چانٹےصلائے عام ہے میری پٹائی دیکھتے جاؤ
آج پھر چوری سے دل پاس گیا تھا اس کےآج پھر میں نے بہت دل کی پٹائی کی ہے
جام میں گھول کر حسن کی مستیاں چاندنی مسکرائی مزا آ گیاچاند کے سائے میں اے مرے ساقیا تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا
روز مرغا بنا کرے کوئیکب تک آخر پٹا کرے کوئی
ساقی نہ پلائی تونے آخرترسا ترسا کے مار ڈالا
ساقی نے جو پلائی ہماری ہی تھی خریدہم سے بھی اس نے دام لیا ہے کبھی کبھی
وہ مے کدہ ہے تری انجمن خدا رکھےجہاں خیال سے پہلے پلائی جاتی ہے
کچھ ایسے بھی تو ہیں رندان پاک باز جگرؔکہ جن کو بے مئے و ساغر پلائی جاتی ہے
آ ترے سنگ ذرا پینگ بڑھائی جائےزندگی بیٹھ تجھے چائے پلائی جائے
مجھے دنیا والو شرابی نہ سمجھو میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہےجہاں بے خودی میں قدم لڑکھڑائے وہی راہ مجھ کو دکھائی گئی ہے
کچھ ایسی آج پلائی ہے چشم ساقی نےنہ ہوش ہے نہ کوئی ہوشیار باقی ہے
آنکھوں سے تو نے مجھ کو پلائی تھی وہ شرابمیرے بدن میں آج بھی اس کا خمار ہے
خم و سبو کی ضرورت کے ہم نہیں قائلشراب مست نظر سے پلائی جاتی ہے
قادری نے ڈانٹ کچھ ایسی پلائی شیر کوشیر مسلم لیگ کا تھا دم ہلانے سے گیا
آپ کی ضد نے مجھے اور پلائی حضرتشیخ جی اتنی نصیحت بھی بری ہوتی ہے
لوگوں نے ارمان نکالے ہمیں ہی بگڑی راس نہ آئیہم کو ظفرؔ کل شیخ سمجھ کر خوب پلائی لوگوں نے
اس دور میں خلوص کا کیا کام اے شکیبؔکیوں کر چلے بساط پہ مہرہ پٹا ہوا
برسوں گھسا پٹا ہوا دروازہ چھوڑ کرنکلوں نہ کیوں مکان کی دیوار توڑ کر
سب کے تئیں تو نے مے پلائی ہےمیں ترستا ہی رہ گیا ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books