aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुराने"
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیںاب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکےاور محبت وہی انداز پرانے مانگے
کبھی لکھوانے گئے خط کبھی پڑھوانے گئےہم حسینوں سے اسی حیلے بہانے سے ملے
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیںکہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرےتو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
بانٹ کے اپنا چہرہ ماتھا آنکھیں جانے کہاں گئیپھٹے پرانے اک البم میں چنچل لڑکی جیسی ماں
بموں کی برسات ہو رہی ہے پرانے جانباز سو رہے ہیںغلام دنیا کو کر رہا ہے وہ جس کی طاقت نئی نئی ہے
آنکھوں سے آنسوؤں کے مراسم پرانے ہیںمہماں یہ گھر میں آئیں تو چبھتا نہیں دھواں
عاشق تھے شہر میں جو پرانے شراب کےہیں ان کے دل میں وسوسے اب احتساب کے
ہم نے بھی سو کر دیکھا ہے نئے پرانے شہروں میںجیسا بھی ہے اپنے گھر کا بستر اچھا لگتا ہے
چھت ٹپکتی تھی اگرچہ پھر بھی آ جاتی تھی نیندمیں نئے گھر میں بہت رویا پرانے کے لیے
پرانے دوستوں سے اب مروت چھوڑ دی ہم نےمعزز ہو گئے ہم بھی شرافت چھوڑ دی ہم نے
اس بدلتے ہوئے زمانے میںتیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے
گھر نیا کپڑے نئے برتن نئےان پرانے کاغذوں کا کیا کریں
تصویر جب نئی ہے نیا کینوس بھی ہےپھر طشتری میں رنگ پرانے نہ گھولیے
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
پرانے چاہنے والوں کی یاد آنے لگےاسی لئے میں پرانی شراب پیتا ہوں
قرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ ملیہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پرانے لگ جائیں
جاؤ ان کمروں کے آئینے اٹھا کر پھینک دوبے ادب یہ کہہ رہے ہیں ہم پرانے ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books