تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मंडल"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मंडल"
غزل
دھیان محل میں بھی جو گوری آنے سے شرمائے
درشن جل سے پھر کوئی کیسے نینن پیاس بجھائے
طفیل ہوشیارپوری
غزل
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکی
تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا