aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुंतक़िल"
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
روشنی منتقل نہیں کی گئیبس دیے سے دیا جلا ہے یہاں
میں دنیا کی خاطر ہوں دل ہونے والامرا عہد ہے مستقل ہونے والا
کوئی خوشی نہ کوئی رنج مستقل ہوگافنا کے رنگ سے ہر رنگ متصل ہوگا
عشق ہوتا ہے تب ہی جب محسنؔمنتقل ہو طبیعتوں کا مزا
روشنی منتقل ہوئی کیسےاس ستارے سے اس ستارے میں
منتقل ہوتا ہے لیکن وہ کبھی مرتا نہیںجو صدائے کن سے پیدا ہو گیا تو ہو گیا
تو کبھی جو بھولے سے بے نقاب ہو جائےمنتقل حقیقت میں اپنا خواب ہو جائے
تمہاری یاد کا مرہم بنام دل کر دوںتمام ہجر کے زخموں کو مندمل کر دوں
منتقل ہو کے عہد پیری میںیاد آئی شباب کی دنیا
منتقل کر دیں دل و ذہن کہیں اور اپنےجان لے لیں نہ یہ صدمات چلو سو جائیں
منتقل اپنی ندامت نہ کرو غیروں تکتجربہ ہم بھی کہاں بار دگر چاہتے ہیں
بہت کٹھن مسئلوں کی تحلیل بھی ہے ممکناگر میں اک مسئلے کے ٹکڑے پچاس کر لوں
کوئی قیمت نہیں ان اشکوں کیمنتقل دھرتی میں ہو جانا ہے
کوئی دن صبر کے پھر مندمل ہو جائے گا غمنشاں رہ جائے گا اور مستقل ہو جائے گا غم
شفق ہوتی ہے جیسے منتقل شب کے اندھیروں میںبدلتی جاتی ہے تعبیر خواب آہستہ آہستہ
گلاس ایک تھا پینے والے کئی تھےتو کیا منتقل دست در دست ہوتا
وہ یعنی جسموں میں روحوں کے منتقل کی گھڑیہمارے واسطے حیرت کا در کھلا ہوا تھا
زخم تازہ برگ گل میں منتقل ہوتے گئےپنجۂ سفاک میں خنجر خجل ہوتے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books