aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मैदान-ए-विग़ा"
ہم سے خود سر سوئے میدان وغا جاتے ہوئےیہ نہیں سوچتے ہیں کون کہاں چھوڑتا ہے
ہم سینہ سپر آ گئے میدان وغا میںاب کیوں صف اعدا سے نکلتا نہیں کوئی
قدسیؔ تو اکیلا نہیں میدان سخن میںہر کوچہ و بازار میں فنکار بہت ہیں
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقریر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقدیر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاںعاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
جس کو سب سمجھے ہیں دشت کربلاوہ تو میدان نیاز و ناز ہے
یہ میدان تگ و دو ہے مشقت ہی مشقت ہےوہی جیتے گا جو سو بار ہارا ہم نہ کہتے تھے
کچھ چلی تو تیرے عاشق سے ہی تلوار چلیجب ہوئی جنگ بپا مرد وغا میں ہی ہوا
آساں نہیں ہے جوہرؔ کچھ فن شعر گوئیہوتا ہے خون پانی میدان علم و فن میں
ہمارے دشت کے ذروں میں گم ہے پہنائیانہی میں ڈھونڈئیے میدان آبلہ پائی
میدان کارزار میں آئے وہ قوم کیاجس کا جوان آئینہ خانے میں رہ گیا
خوابوں کے درمیان ہے مدت سے ایک جنگمیدان کارزار نہ لشکر دکھائی دے
دشمن کے تن پہ گاڑ دیا میں نے اپنا سرمیدان کارزار کا پانسہ پلٹ گیا
میں خالی میدان جنگہاتھ اس کے تلوار مری
پھر پیے گی زمیں لہو شہزرؔشہر میدان کربلا سائیں
ہجر میں چٹکے جو غنچے ہوئی آواز تفنگصحن گلزار ہے میدان صف آرائی کا
ہر ایک سمت ہوا کے عظیم لشکر تھےاور اک چراغ ہی میدان کارزار میں تھا
میدان کارزار میں اوروں کے ساتھ ساتھمیری انا کی تیغ مرے دو بدو رہی
آخر خود اپنے ہی لہو میں ڈوب کے صرف وغا ہو گےقدم قدم پر جنگ لڑی ہے کہاں کہاں برپا ہو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books