aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मैदान-ए-हंगामा-ए-ख़ौफ़"
اب یہ ہنگامۂ دنیا نہیں دیکھا جاتاروز اپنا ہی تماشا نہیں دیکھا جاتا
خلاف ہنگامۂ تشدد قدم جو ہم نے بڑھا دیے ہیںبڑے بڑے بانیان جور و ستم کے بدھیے بٹھا دیے ہیں
یہ کیا ہنگامۂ کون و مکاں ہےمیں کیا ہوں اور نظر میری کہاں ہے
قدسیؔ تو اکیلا نہیں میدان سخن میںہر کوچہ و بازار میں فنکار بہت ہیں
پھرتے ہو سیکڑوں ندیدوں میںتم کو خوف نظر گزر ہی نہیں
جوش تھا ہنگامہ تھا محفل میں تیری کیا نہ تھااک فقط آداب محفل کی نگہ داری نہ تھی
روپوش نگاہوں سے ہے ہنگامۂ فرداآئینۂ ادراک پہ بھی گرد جمی ہے
دل میں شرمندہ ہیں احساس خطا رکھتے ہیںہم گنہ گار ہیں پر خوف خدا رکھتے ہیں
تو کمسن اور یہ ہنگامہ ہائے شہر عشقخدا کرے کہ تجھے راس آئے شہر عشق
مرے حریف نے میدان جنگ چھوڑ دیاذرا سی چوٹ پہ لوہے نے زنگ چھوڑ دیا
دل کھول کے جی چاہتا ہے خاک اڑاؤںپھرنے کو ملا ہے مجھے میدان بیاباں
نہیں کٹتا ہے یہ میدان بلاوادیٔ خضر بیابان بلا
یہ ہنگامۂ قصر پرویز اے دلرہے گا فقط رات بھر دیکھ لینا
یہ سکوت شام یہ ہنگامۂ ذہن بشرروح ہے بے دار لیکن جسم تھک کر سو گیا
پل جھپکنے تک ہے یہ ہنگامۂ وارفتگیجب نظر سے دور ہوگے بھولتے جائیں گے لوگ
خزاں ہے حاصل ہنگامۂ بہار خزاںؔبہار پھولتی ہے کائنات پھلتی ہے
ہے جس کے دم سے یہ ہنگامۂ عشقوہی ہر دم رہا ہر دم رہے گا
یہ روئے درخشاں یہ زلفوں کے سائےیہ ہنگامۂ صبح و شام اللہ اللہ
نہیں توبہ کی خیر ہیں جو یہیجوش ہنگامۂ سحاب کے رنگ
سب کہتے ہیں اور کوئی دن یہ ہنگامۂ دہردل کہتا ہے ایک مسافر اور بھی آنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books