aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगाओ"
دنیا بھی وہی اور تم بھی وہیپھر تم سے آس لگاؤ تو کیا
لاکھوں لگاؤ ایک چرانا نگاہ کالاکھوں بناؤ ایک بگڑنا عتاب میں
وہ روٹھی روٹھی یہ کہہ رہی تھی قریب آؤ مجھے مناؤہو مرد تو آگے بڑھ کے مجھ کو گلے لگاؤ مجھے مناؤ
ہو گئی دیر جاؤ تم مجھ کو گلے لگاؤ تمتو مری جاں ہے میری جاں شام بخیر شب بخیر
دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دلدل لگی ہی دل لگی اچھی نہیں
پیار محبت لاگ لگاؤ کے بارے میں مت سوچورہا سہا جو بھرم بچا ہے یوں وہ بھی اٹھ جائے گا
تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہےسینہ کس کا ہے مری جان جگر کس کا ہے
زمیں کے لوگ تو کیا دو دلوں کی چاہت میںخدا بھی ہو تو اسے درمیان لاؤ مت
زلف یار اتنا نہ رکھ دل سے لگاؤدوستی نادان کی اچھی نہیں
لاگ میں ہیں لگاؤ کی باتیںصلح میں چھیڑ ہے لڑائی کی
اس سے اندازہ لگاؤ کہ میں کس حال میں ہوںغیر کا دھیان بھی اب وعدہ خلافی ہے مجھے
حرف شکوہ نہ لب پہ لاؤ تمزخم کھا کر بھی مسکراؤ تم
بے سبب ہی کبھی آواز لگاؤ تو سہیاپنے ہونے کا کچھ احساس دلاؤ تو سہی
ایسا رنگ لگاؤ حسرتؔدنیا سے بیگانی کر دو
موبائل پر ایپ لگاؤ کام چلاؤکون پرانے شہر کا نقشہ ڈھونڈ رہا ہے
کچھ تو تعلق کچھ تو لگاؤمیرے دشمن ہی کہلاؤ
رنگ ساڑی کا اور نکھرے گاپھول گیندے کا اک لگاؤ تو
کوئی حسین ابھی راستے سے گزرا ہےلگاؤ آنکھ سے قدموں کے جو نشاں دیکھو
محل میں گونجی ہے آواز شاہ زادے کیگلے لگاؤ مجھے پھر سمے نہیں ملنا
اب مجھ کو گلے لگاؤ صاحبیک شب کہیں تم بھی آؤ صاحب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books