aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शजर-ए-क़ामत-ए-दिलदार"
دل ہوا سرو گلستاں کے نظارے سے نہالشجر قامت دل دار مجھے یاد آیا
سرو و شمشاد و صنوبر باغ میںنقشہ ہائے قامت دل دار ہیں
گرے ہم مثل موسیٰ وادئ الفت میں غش کھاکرجمال حق جو حسن قامت دل دار میں دیکھا
اہل جفا سے کہنا تراشیں صلیب و دارشایان سرو قامت دل دار اب کوئی
دیار دل سے گزر جس گھڑی بھی ہو دلدارؔملے نہ پھول تو اشکوں کے ہار رکھ دینا
جو شجر خون جگر سے ہم نے سینچے تھے کبھیان کے سائے میں ٹھہرنے کی اجازت بھی نہیں
مبتلا ہے سوچ میں یہ دیکھ کے دنیا شجرؔکیوں مصلیٰ چادر آب رواں ہونے لگا
خیر ہو پرویںؔ دل مضطر مرالے چلا پھر کوچۂ دل دار میں
ہوشیاری سے ہو پرویںؔ چمن حسن کی سیردام اور دانہ ہیں دونوں رخ دل دار کے پاس
اے قامت دلدار گزشتہ کی معافیپہلے کوئی معیار نہیں تھا مرے آگے
جہاں میں کس کو گوارا ہوئی ہے فکر کی دھوپہر اک، کوئی شجر سایہ دار مانگے ہے
تعریف کیا ہو قامت دل دار کی شکیبؔتجسیم کر دیا ہے کسی نے الاپ کو
سمجھ گیا تھا تجھے دیکھتے ہی جان شجرؔہزار بار لٹیں گے جو ایک بار ملیں
تزلزل میں کس واسطے ہے زمانہشب ہجر ہے یہ قیامت نہیں ہے
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
کیا ایمان تازہ قامت دل دار نے ایساسفیرؔ اب ہم بھی انکار قیامت کر نہیں سکتے
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
لوٹ تھا دل قامت دل دار پر مدت ہوئینخل طوبیٰ پر تھا اپنا آشیانہ یاد ہے
ہم قدم ہے تپش جاں تو پہنچ جاؤں گاایک دو جست میں دیوار شجر سے اونچا
کاروبار زندگی تک ہیں یہ ہنگامے فضاؔکیا وہ سایہ چھوڑ دے گا جو شجر لے جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books