aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शर्मिंदा-ए-मरहम"
وہ نمک افشانیاں قاتل نے کیںزخم دل شرمندہ مرہم رہا
جو رکھے چارہ گر کافور دونی آگ لگ جائےکہیں یہ زخم دل شرمندہ مرہم بھی ہوتے ہیں
تھا مذاق درد فرخؔ سعیٔ درماں سے بلندزخم دل میرا کبھی شرمندہ مرہم نہ تھا
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
تم نمک پاشی کرو گے تو مزہ آ جائے گازخم وہ رکھتا ہوں جو منت کش مرہم نہیں
زخم دیتے جائیں لیکن فکر مرہم بھی کریںدرد جب حد سے سوا ہو جائے تو کم بھی کریں
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سانا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو
نمک چھڑکتے رہو یہ بھی ہے مسیحائییہ کیا ضروری کہ مرہم ہی زخم پر باندھو
مجھ سے نہ پوچھ اپنی ہی تیغ ادا سے پوچھکیوں تیری چشم لطف بھی مرہم نہ ہو سکی
دل میں شرمندہ ہیں احساس خطا رکھتے ہیںہم گنہ گار ہیں پر خوف خدا رکھتے ہیں
کسے ہے خواہش مرہم گری مگر پھر بھیمیں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو
پژمردہ بہت ہے گل گلزار ہماراشرمندۂ یک گوشۂ دستار نہ ہووے
درد پاتے ہیں جو لذت سے انہیںکیوں تلاش چارۂ مرہم رہے
اسے شرمندۂ ایثار و عمل ہونے دےکام دے گی تری تقریر کہاں تک آخر
ہاتھوں سے ترے بہار خوبیشرمندۂ برگ پاں نہیں ہم
باسطؔ مرے افکار و خیالات ہمیشہشرمندۂ پیرایۂ اظہار رہیں گے
پھر یہ اندیشۂ جراحت کیوںزخم دل بے نیاز مرہم ہے
جاں دیتے ہیں جاں دینے کا سودا نہیں کرتےشرمندۂ اعجاز مسیحا نہیں ہوتے
میرا جنوں نہیں ہے جو موسم کے فیض سےشرمندۂ بہار گلستاں دکھائی دے
شرمندۂ نگاہ کرم ہو کے رہ گیاشکوہ زباں پہ شکر ستم ہو کے رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books