تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सई"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सई"
غزل
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئے
اس سعئ کرم کو کیا کہیے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
اسرار الحق مجاز
غزل
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے