تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सलोनी"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सलोनी"
غزل
پھولوں کے گجرے توڑ گئی آکاش پہ شام سلونی شام
وہ راجا خود کیسے ہوں گے جن کی یہ چنچل داسی ہے
یوسف ظفر
غزل
اب تک ذہن پہ منڈلاتی ہے دکھ سی پیلی شام سلونی
دل میں آس نراس کی الجھن میں تنہا اس کا در دستک
آزاد گلاٹی
غزل
راتیں مہکی، سانسیں دہکی، نظریں بہکی، رت لہکی
سپن سلونا، پریم کھلونا، پھول بچھونا، وہ پہلو
جاوید اختر
غزل
وہ مانوس سلونے چہرے جانے اب کس حال میں ہیں
جن کو دیکھ کے خاک کا ذرہ ذرہ آنکھیں ملتا تھا