aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सोज़-ए-एहसास"
سوز احساس بہت ہے اسے کم تر مت جانیہی شعلہ تجھے بالیدہ نگاہی دے گا
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
ہجوم شدت احساسؔ باڑھ پر ہے آجکرم بھی آج غزل کا ذرا زیادہ ہے
سنگ احساس ادھر آ کہ رلا کر تجھ کوترا پتھر ترے پانی سے رفو کرتے ہیں
یہ احساسؔ میاں اندر سے بالکل بچے ہیںساتھ میں ان کے کھیل رہے ہیں اکڑ بکڑ ہم
شاعری تنہائی کی رونق ہے محفل کی نہیںفرحتؔ احساس اپنا یہ دربار کم کر دیجیے
یہ شخص فرحت احساسؔ ایسی بری بلا ہےہم اس کے ساتھ رہ کر بیکار ہو کے نکلے
یہ سوچ سوچ کے اب تو ہنسی سی آتی ہےشروع عشق میں کتنا میں رونے والا تھا
اس نے تلقین صبر کی تھی سو ہمجو نہ سہنا تھا وہ بھی سہنے لگے
فرحتؔ احساس کو ہے ساری حقیقت معلوممحفل وہم سے جانا بھی نہیں چاہتا ہے
ہوائے ہجر دکھاتی ہے سبز باغ وصالتو باغ وہم میں اپنے مہکنے لگتا ہوں
جنوں نے برپا کیا ہے صحرا میں شہر کی تعزیت کا جلسہتو فرحتؔ احساس بھی بہ چشم پر آب تیار ہو رہا ہے
فصل شعر آئی ہے بازار سخن میں دیکھ آؤفرحتؔ احساس بھی شاید کوئی تازہ مل جائے
فرحتؔ احساس سے آتی تھی صدائے گریہآخر کار وہ دنیا کا عزا خانہ بنا
یہ کوئی اور ہوگا فرحتؔ احساسنہیں یہ بھی مری باری نہیں ہے
عجیب طرز تغزل ہے یہ میاں احساسؔکہ جسم و روح کو اک سر میں گانا پڑتا ہے
فرحتؔ احساس میں کیا دیکھا جو اس کے پیچھےآنکھیں دکھلاتے ہوئے اہل نظر لگ گئے ہیں
تم فرحتؔ احساس بس اپنے آپ کو مرنے مت دیناتاکہ دفتر دنیا میں دخل انسانی کم نہ پڑے
فرحتؔ احساس کی تعظیم میں اٹھا تھا سماجاور وہ اس کی جگہ صورت فرد آ بیٹھے
اس بے حسی کے بیچ میں احساسؔ کی غزلدیکھو تو یہ سکوت سخن کے جواب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books