تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हस्ब-ए-आरज़ू"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "हस्ब-ए-आरज़ू"
غزل
ہمت کس کی ہے جو پوچھے یہ آرزوئے سودائی سے
کیوں صاحب آخر اکیلے میں یہ کس سے باتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
غزل
سخن آرزوؔ چمن آرزو ختن آرزو عدن آرزو
یہ در بے صدف قمر با شرف نہ تہ خانہ تھا نہ سر بام تھا
آرزو لکھنوی
غزل
پھیر جو پڑنا تھا قسمت میں وہ حسب معمول پڑا
خندۂ گل سے اڑا وہ شرارہ خرمن دل پر پھول پڑا
آرزو لکھنوی
غزل
ایک لگی کے دو ہیں اثر اور دونوں حسب مراتب ہیں
لو جو لگائے شمع کھڑی ہے رقص میں ہے پروانہ بھی
آرزو لکھنوی
غزل
سن رکھو قبل عہد وفا قول آرزوئے شیدائی کا
جنت بھی ہے دوزخ گر یہ ہوا تم اور کہیں ہم اور کہیں