aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dhez"
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شایداڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہےجل چکے ہیں مرے خیمے مرے خوابوں کی طرح
یہ جو ہے خاک کا اک ڈھیر بدن ہے میراوہ جو اڑتی ہوئی پھرتی ہے قبا میری ہے
زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئےمیں ڈھیر ہو گیا طول سفر سے ڈرتے ہوئے
آندھیوں کا مجھے کیا خوف میں پتھر ٹھہراریت کا ڈھیر نہیں ہوں جو بکھر جاؤں گا
یہ کچی مٹیوں کا ڈھیر اپنے چاک پر رکھ لےتری رفتار کا ہم رقص ہونا چاہتا ہوں میں
کل اک ملنگ کو کوڑے کے ڈھیر پر لا کرنشے نے توڑ دیا جوڑتے ہوئے سگریٹ
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گےاب کونے میں ڈھیر لگا ہے باقی کمرا خالی ہے
نکلیں گے کام دل کے کچھ اب اہل ریش سےکچھ ڈھیر کر چکے ہیں یہ آگے اکھاڑ کر
دھیان کے آتش دان میں ناصرؔبجھے دنوں کا ڈھیر پڑا ہے
ہو گیا ڈھیر وہیں آہ بھی نکلی نہ کوئیجانے کیا بات کہی شمع نے پروانے سے
بت خانے میں بھی ڈھیر ہیں ٹکڑے حرم میں بھیجام و سبو کہاں تھے اچھالے کہاں گئے
کتب کے ڈھیر میں نہ ہو صحیفہ ذکر یار کاتو قابل مطالعہ کتاب ایک بھی نہیں
آگ بھڑکی تو در و بام ہوئے راکھ کے ڈھیراور دیتے رہے احباب دلاسے کیا کیا
رات بھر روتا ہوں اتنا کہ عجب کیا اس میںڈھیر پھولوں کے اگر میرے سرہانے لگ جائیں
ہم چاہیں کہ مل جائیں ہمیں ڈھیر سے موتیسیڑھی کسی پر ہول سمندر میں لگا کر
انہیں کہو کہ بہت ڈھیر شور و شر نہ کریںمیں ڈر گیا تو کئی روز مسکراؤں گا نئیں
ہمیں ہر وقت یہ احساس دامن گیر رہتا ہےپڑے ہیں ڈھیر سارے کام اور مہلت ذرا سی ہے
آگ سی اک دل میں سلگے ہے کبھو بھڑکی تو میرؔدے گی میری ہڈیوں کا ڈھیر جوں ایندھن جلا
راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کےڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books