aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ebu"
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
بس اب حکایت مزدوریٔ وفا نہ بناوہ گھر انہیں نہیں ملتے جو گھر بناتے ہیں
اگر میری جبین شوق وقف بندگی ہوتیتو پھر محشور ان کے ساتھ اپنی زندگی ہوتی
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
میں ابوبکر و علی والا ہوں یونس تحسینؔمجھ کو ملا کے مسالک سے ملانے کا نہیں
راز الفت بتا گیا کوئیمجھ کو جینا سکھا گیا کوئی
اب بھی چراغ پوری تمازت سے ہے فروزخرگاہ خانوادۂ شہزادگاں کے بیچ
ہیں وہ آنکھیں سوال نامہ اببس مرا اک جواب اف توبہ
کام ہر زخم نے مرہم کا کیا ہو جیسےاب کسی سے کوئی شکوہ نہ گلا ہو جیسے
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
ہماری آنکھ میں دو پل کی جو خماری تھیادھاری تھی وہ تمہیں دیکھ کر اتاری تھی
ہم صد ہزار بار تجھے دیکھتے رہےتھا شوق بے مہار تجھے دیکھتے رہے
کبھی نہ تم نے مزاج دل حزیں پوچھابس اب معاف کرو آزما کے دیکھ لیا
کھو کے دیکھا تھا پا کے دیکھ لیاہر طرح دل دکھا کے دیکھ لیا
اپنی تمام عقل پرستی کے باوجودیہ زندگی ہے اب بھی دوانی غزل سنو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books