aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kaew"
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہےنیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہےاس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگرمیں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
قائم ہے قتیلؔ اب یہ مرے سر کے ستوں پربھونچال بھی آئے تو مرا گھر نہیں گرتا
کیسے پایا تھا تجھے پھر کس طرح کھویا تجھےمجھ سا منکر بھی تو قائل ہو گیا تقدیر کا
عالم جب ایک حال پہ قائم نہیں رہےکیا خاک اعتبار نگاہ یقیں رہے
عجیب رنگ تھا مجلس کا خوب محفل تھیسفید پوش اٹھے کائیں کائیں کرنے لگے
آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائمآپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
قائم ہے مجھ میں میرے تخیل کی سلطنتبے تاج بادشا ہوں میں اپنے وجود میں
ہاتھ مرے پتوار بنے ہیں اور لہریں کشتی میریزور ہوا کا قائم ہے دریا کی روانی باقی ہے
مدت گزری اک وعدے پر آج بھی قائم ہیں محسنؔہم نے ساری عمر نباہی اپنی پہلی مجبوری
میں تو قائم ہوں ترے غم کی بدولت ورنہیوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
کاو کاو مژۂ یار و دل زار و نزارگتھ گئے ایسے شتابی کہ چھڑایا نہ گیا
اتنے برسوں کی ریاضت سے جو قائم ہو سکاآپ سے خطرہ بہت ہے میرے اس ایمان کو
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔچلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
انساں کسی فطرت پہ تو قائم ہو کم از کماچھا ہو تو اچھا ہو برا ہو تو برا ہو
حسن ہر گام پہ قائم کرے اک تازہ حجابعشق پردے کی یہ دیوار گرانی مانگے
میں قائل خوددارئ الفت سہی لیکنآداب محبت سے تو بیگانہ نہیں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books